PakMusic - The Pure Pakistani Forums | Pakistani Music Movies Dramas Desi Forums
 
 
  #1 (permalink)  
Old 08-29-2012, 04:17 AM
Jamadaar
 
Join Date: Jan 2012
Posts: 67
Say 'Thank You!' for this post. = 0 For This Post / 0 Total
tashfin28 is on a distinguished road
پاکستانی سیکورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ – 

پاکستانی سیکورٹی فورسز کے خلاف طالبان کے جاری حملے



ہماری دلی، مخلص تعزیت، اور نيک دعائيں ان بہادر سپاہيوں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہيں جو حال ہی میں وزيرستان ايجنسی میں طالبان کی ايک دہشت گرد کارروائی میں جانبحق ہوئيں۔ یہ واقعی نہايت پریشان کن ہے کہ اس ظالمانہ دہشتگرد حملے ميں وہ فوجی جوان جان بحق ہوئيں جو ان غير انسانی درندوں کيخلاف ملک کا دفاع کررہےتھے۔ اس طرح کی سفاکانہ کارروائیوں سے ان کا حقيقی سیاہ چہرہ، برائی کی ذہنیت، اور دہشت گردی سےپاکستان کو لاحق سنگین خطرہ واضح ہوجاتا ہے۔


پاکستان بھر میں یہ باقاعدگی سے فوج کے خلاف کی جانی والی دہشت گردی کی کارروائیاں واضح طور پر دہشت گردوں کی برائی، قتل اور دھمکیوں کے ذریعے پاکستان ميں اپنے سیاسی طاقت حاصل کرنے کے ایجنڈے اور عزائم کو ظاہر کرتیں ہيں۔ يہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ امریکی عوام اور امریکی انتظامیہ انتہا پسندوں کے خلاف پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے دی گئی زبردست قربانیوں کا اور ملک کو ان عسکریت پسندی کی خوفناک قتل کی کارروائیوں کی وجہ سے شدید نقصان کا سامنا کرنے کو دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ان غیر انسانی درندوں کے خلاف ان کی جاری جنگ ميں ساتھ ساتھ کھڑے ہیںجو بلا امتیازمعصوم لوگوں کے قتل میں ملوث ہيں۔


بلا شک وشبہ،ان دہشت گردوں کو اپنے تشدد اور انتہا پسندی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے سے روکنے کےعلاوہ ہمارے پاس اور کوئی راستہ ہی نہيں ہے۔ ہم سمجھتے ہيں کہ اس وقت زیادہ سے زیادہ مل کر کام کرنے اور باہمی اختلافات کو حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دہشتگردی کی لعنت کو شکست دينے پر زيادہ توجہ مرکوز کرسکيں جو پاکستان بھرکے پرامن لوگوں کےليۓ ايک خطرہ بن چکی ہے۔ ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکی حکومت سنجیدگی سے اس ہدف کا تعاقب کرنے میں مصروف عمل ہے۔


تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ









Say 'Thank You!' for this post.
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری zulfikarDOT Halat-e-Hazra - Pakistani, World News & Current Events 17 07-04-2011 10:07 PM
قرطاس الموبین مرزا کا سلام سب کے Qatab1 Introductions Forum for new PakMusic Members. 0 08-26-2010 10:36 AM
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں‎ coolguypk Serious Shair-o-Shairi 4 11-28-2009 04:20 PM
پاکستانی پولیس کا کارنامہ coolguypk Jokes & Funny Desi Poetry (Rated G) 1 11-12-2009 07:34 AM
ہیوسٹن میں جنرل مشرف کا بھرپوراستقبالیہ mcuk2001 Halat-e-Hazra - Pakistani, World News & Current Events 1 10-16-2009 04:16 PM


All times are GMT +1. The time now is 07:59 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2013, vBulletin Solutions, Inc.
Search Engine Optimization by vBSEO 3.6.0
 
 
All Rights Reserved © PakMusicForums.com Powered by PakStop.com.