
07-19-2012, 04:22 AM
|
 |
Sipahi
|
|
Join Date: Sep 2011
Location: Tampa, FL
Posts: 43

= 0 For This Post / 3 Total
|
|
|
سینٹکام کی طرف سے رمضان مبارک
یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی طرف سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر ڈھیر ساری مبارک باد ۔
یہ مبارک مہینہ، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان منایا جاتا ہے، ہمیں انسانی حیات کی قدر، صبر و تحمُل، اور انصاف کے اصولوں کی یاد دہانی کرتا ہے جو ہم سب کو عزیز ہے اور جن کو بڑھانے میں اسلام کا بہت اہم کردار ہے ۔
اُمید ہے کہ آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاں اور نعمتیں نصیب ہوں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ سب کے لیے یہ ایک پُر امن مہینہ ثابت ہو۔
ڈی۔ای۔ٹی- یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
|